| |
|
|
| |
|
| |
|
| |
-
Director General Karachi Development Authority Zainul Abidin Ansari, while extending his heartfelt greetings to the Hindu community living across Pa
-
A delegation of the Association of Builders and Developers of Pakistan (ABAD) met with Director General Karachi Development Authority Zainul Abidin
-
Director General Karachi Development Authority Zainul Abidin
Ansari made a detailed visit to the ongoing development projects under the supervision
-
The 1200th Governing Body meeting of the Karachi Development Authority was held at the Civic Center under the chairmanship of Sindh Local Government
-
A special operation was launched to eliminate encroachments in the Lines Area under the instructions of Director General Karachi Development Authori
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
|
|
|
|
|
|
|
|
نوجوان نسل کو صحتمندانہ ماحول فراہم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ کھیل کے میدانوں کو آباد کیا جائے۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی
|
|
|
|
|
|
|
|
21-Feb-2018
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے کہا ہے کہ شہریوں بالخصوص نوجوان نسل کو صحمندانہ ماحول فراہم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ کھیل کے میدانوں کو آباد کیا جائے، شہریوں کو زیادہ سے زیادہ کھیلوں کی سرگرمیاںمہیا کرنے کے لئے کے ڈی اے اراضی پر زیادہ سے زیادہ گرائونڈز کو آباد کرنے کے لئے حکمت عملی تیارکی جائے، اس سلسلے میں کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی اپنا بھرپور کردار اداکرے گی۔ یہ بات ڈی جی کے ڈی اے نے مشیر کھیل کے ڈی اے ڈاکٹر جنید علی شاہ سے ملاقات کے دوران کہی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شہر بھر میں کے ڈی اے اراضی پر قائم کھیل کے میدانوں کا سروے کرکے مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کے ڈی اے اسپورٹس کے لئے علیحدہ سے ایک الگ اکائونٹ کھلوایا جائے تاکہ تمام اکیڈمیز سے واجبات کی ادائیگی یقینی بنانے کے بعد جمع کئے جاسکیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر جنید علی شاہ نے کھیل کے میدانوں کو آباد کرنے کے لئے کئے جانے والے حالیہ اقدامات سے آگاہ کیا جس پر ڈی جی کے ڈی اے اطمینان کا اظہار کیا۔بعدازاں سی بی اے کے ڈی اے مزدور یونین کے چیئرمین عبدالمتین شیخ اور جنرل سیکریٹری اشفاق چشتی نے شہریوں کو صحتمندانہ سہولیات فراہم کرنے کے لئے ڈی جی کے ڈی اے کے اقدام کو سراہتے ہوئے اپنا بھرپور تعاون جاری رکھنے کا اعادہ کیا۔ ملاقات کے دوران خرم عارف علی رضوی، عمران زیدی، سی بی اے کے ڈی اے مزدور یونین کے صدر عبدالمتین شیخ، جنرل سیکریٹری مزدور یونین اشفاق چشتی، میڈیا کو آرڈی نیٹر فرمان شاہ و دیگر افسران موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|