|
|
|
|
|
|
|
|
-
On the instructions of Sindh Local Government Minister Saeed Ghani, Director General Karachi Development Authority Altaf Gauhar Memon officially inaug
-
Director General Karachi Development Authority Altaf Gohar Memon visited the Public Relations Department located in the KDA Civic Center Building.
-
Implementing the special orders of Sindh Local Government Minister Saeed Ghani, the Karachi Development Authority is engaged in large-scale operatio
-
Karachi Development Authority is working to complete the ongoing development projects across the city with the ADP funds of the Sindh Government. Last
-
Director General Karachi Development Authority Altaf Gohar Memon made an emergency visit to various departments at the KDA headquarters in the Civic C
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
حالیہ اقدامات کے باعث کے ڈی اے اراضی کو قبضہ مافیا سے واگزار کرایا گیا جو قابل ستائش عمل ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی
|
|
|
|
|
|
26-Apr-2018
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی ایک شاندار اور روشن ادارہ رہا ہے، شہر کراچی کے لئے کے ڈی اے کی خدمات اور کام کا معیار ملکی سطح پر تسلیم شدہ ہے، ماضی میں کے ڈی اے کی قیمتی اراضی پر قبضہ مافیا نے لوٹ مار کی جس کی وجہ سے کے ڈی اے اپنی اربوں روپے کی اراضی سے محروم ہوکر رہ گیا۔ یہ بات ڈی جی کے ڈی اے نے تنظیم المساجد اہلسنت پاکستان کے صدر اور جامعۃ المصطفیٰ الرضویہ کے مہتمم مفتی عابد مبارک المدنی کی قیادت میں وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ ڈی جی کے ڈی اے نے مزید کہا کہ حالیہ اقدامات کے باعث کے ڈی اے اراضی کو قبضہ مافیا سے واگزار کرایا گیا جو قابل ستائش عمل ہے، ادارہ کی آمدن میں اضافہ کے لئے مختلف منصوبے شروع کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی جوکہ آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے اور بہت جلد کراچی کے شہریوں کو ماضی کی طرح رہائشی اور انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ کے شعبہ میں سستی و معیاری سہولیات میسر ہوں گی۔جامعۃ المصفطیٰ الرضویہ کے مہتمم مفتی عابدمبارک المدنی نے شہر کراچی کی ترقی اور وسیع پیمانے پر تجاوزات کے خاتمے کے لئے کئے جانے والے بلاتفریق آپریشن پر ڈی جی کے ڈی اے اور متعلقہ حکام و ملازمین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے یادگاری شیلڈ پیش کی۔آخر میں مفتی عابد مبارک المدنی نے ڈی جی کے ڈی اے کو مدرسہ کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔وفد میں مولانا توقیر مصطفائی، مفتی محمد عامر ہزاروی، مفتی سلطان احمد مدنی شامل تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|