| |
|
|
| |
|
| |
|
| |
-
Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui met with the great and illustrious former captain of Pakistan cricket and legendary
-
Sports are essential for healthy activities in the society, said the special guest Member of National Assembly Subheen Ghauri while addressing the i
-
On the instructions of Sindh Local Government Minister Syed Nasir Hussain Shah, Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui for
-
Senior officials of K-Electric met with Director General of the Karachi Development Authority (KDA), Asif Jan Siddiqui, at the KDA Civic Center. The d
-
Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui met Director General Audit (Works) Karachi Altaf Ahmed Sheikh at the Civic Center.
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
|
|
|
|
|
|
|
|
متاثر کن کارکردگی پیش کرنے والے کھلاڑی کو خصوصی مراعات دی جائے گی۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی
|
|
|
|
|
|
|
|
07-Jun-2018
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے کہا ہے کہ کھیلوںکو فروغ دینے اور کھیلوں کی سرگرمیوں کو وسیع کرنے کے لئے ادارہ بالخصوص مشیر کھیل کے ڈی اے ڈاکٹر جنید علی شاہ اپنا بھرپور کردار ادا کررہے ہیں۔ یہ بات ڈی جی کے ڈی اے نے اصغر علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کے ڈی اے کرکٹ ٹیم کی بحالی کااعلان کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ڈی جی کے ڈی اے نے کے ڈی اے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے تعارفی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ڈی جی کے ڈی اے نے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ادارہ کی جانب سے ٹی شرٹس تقسیم کیں۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑی اپنی کارکردگی میں مزید نکھار پیدا کریں، کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ادارہ اپنا تعاون جاری رکھے گا، متاثر کن کارکردگی پیش کرنے والے کھلاڑی کو خصوصی مراعات دی جائے گی۔ بعدازاں مشیر کھیل کے ڈی اے ڈاکٹر جنید علی شاہ نے ڈی جی کے ڈی اے کو کھلاڑیوں کے انتخاب کے بارے میں یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا۔آخر میں ڈائریکٹر اسپورٹس محمد ناصر نے کہا کہ ڈی جی کے ڈی اے سمیع الدین صدیقی اور ڈاکٹر جنید علی شاہ کی ذاتی توجہ کے باعث کے ڈی اے کرکٹ ٹیم کا وجود عمل میں آیا، یقینا ادارہ ڈی جی کے ڈی اے کی سربراہی میں اپنی منزل کی طرف گامزن ہے۔ڈی جی کے ڈی اے کے ہمراہ ڈائریکٹر لینڈ سید ارشد عباس، ڈپٹی سیکریٹری شکیل صدیقی، ڈپٹی ڈائریکٹر
اسپورٹس ایاز منشی، رکن اسپورٹس کمیٹی محمد مجاہد، میڈیا کوآرڈی نیٹر فرمان شاہ و دیگر افسران موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|