|
|
|
|
|
|
|
|
-
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے 73 واں یوم جشن آزادی شہر بھر میں بالخصوص کے ڈی اے کی مختلف اسکیمیں اور ٹائون شپس میں پرجوش طریقے سے منایا گیا۔ جشن
-
-
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے کورنگی کاز وے میں موجود کلھوڑ کی ہیوی مشینری کے ذریعے مکمل صفائی و ستھرائی
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام نے ہنگامی بنیادوں پر سوک سینٹر بلڈنگ میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ تفصیلات کے م
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
کے ڈی اے کرکٹ ٹیم اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کرکٹ ٹیم کے مابین ایسٹرن کرکٹ گرائونڈ میں گزشتہ روز دوستانہ میچ کھیلا گیا۔
|
|
|
|
|
|
03-Jul-2018
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
کے ڈی اے کرکٹ ٹیم اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کرکٹ ٹیم کے مابین ایسٹرن کرکٹ گرائونڈ میں گزشتہ روز دوستانہ میچ کھیلا گیا۔ کے ڈی اے کرکٹ ٹیم نے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی مضبوط ترین ٹیم کو باآسانی شکست سے دوچار کیا۔ کے ڈی اے کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر واٹر اینڈسیوریج بورڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز 8 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز کا ہدف دیا۔ کے ڈی اے کرکٹ ٹیم کی طرف سے عبدالکریم اور بابت خان نے 2,2 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں کے ڈی اے کرکٹ ٹیم نے 14 اوورزمیں 3 وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ ہدف بآسانی حاصل کرلیا۔ کے ڈی اے کرکٹ ٹیم کی جانب سے سارم 50 اور عاشر 36 رنز بناکر نمایاں رہے۔ سارم کو بہترین کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|