|
|
|
|
|
|
|
|
-
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے 73 واں یوم جشن آزادی شہر بھر میں بالخصوص کے ڈی اے کی مختلف اسکیمیں اور ٹائون شپس میں پرجوش طریقے سے منایا گیا۔ جشن
-
-
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے کورنگی کاز وے میں موجود کلھوڑ کی ہیوی مشینری کے ذریعے مکمل صفائی و ستھرائی
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام نے ہنگامی بنیادوں پر سوک سینٹر بلڈنگ میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ تفصیلات کے م
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
شہر بھر میں کے ڈی اے اراضی پر قائم غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرنے کے لئے بھرپور قوت سے بلاتفریق آپریشن
|
|
|
|
|
|
13-Jul-2018
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی ایک خود مختار ادارہ تھا اور اپنی ترقی کی منازل کامیابی سے طے کررہا تھا، کرپشن جیسی لعنت کبھی ادارہ میں نظر نہیں آئی۔ یہ بات ڈی جی کے ڈی اے نے سوک سینٹر میں متعلقہ محکمہ کے افسران سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ کے ڈی اے بحالی کے بعد شہر کراچی میں پہلی بار ملک کی تاریخ میں وسیع پیمانے پر قبضہ مافیا کے خلاف بلا رنگ و نسل، بلا تخصیص آپریشن کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں متعلقہ محکمہ انسداد تجاوزات کا عملہ شہر بھر میں کے ڈی اے اراضی پر قائم غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرنے کے لئے بھرپور قوت سے بلاتفریق آپریشن کررہا ہے جس کے مثبت نتائج عیاں ہوئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے احکامات، حکومت سندھ اور مقامی انتظامیہ کے تعاون سے قبضہ مافیا کا قلع قمع کرنے کے لئے ادارہ ترقیات کراچی کا محکمہ انسداد تجاوزات کا عملہ تمام تر توانائیاں صرف کررہا ہے۔ آپریشن کے دوران انسداد تجاوزات کے عملے کو قبضہ مافیا کی جانب سے جلائوگھیرائو ، پتھرائو اور فائرنگ جیسے سنگین واقعات کا سامنا کرنا پڑا لیکن ان سب کے باوجود محکمہ اینٹی انکروچمنٹ کا عملے نے قبضہ مافیا کے خاتمے تک بھرپور قوت کے ساتھ
آپریشن جاری رکھا ہے جو قابل ستائش عمل ہے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|