| |
|
|
| |
|
| |
|
| |
-
Director General Karachi Development Authority Zainul Abidin Ansari, while extending his heartfelt greetings to the Hindu community living across Pa
-
A delegation of the Association of Builders and Developers of Pakistan (ABAD) met with Director General Karachi Development Authority Zainul Abidin
-
Director General Karachi Development Authority Zainul Abidin
Ansari made a detailed visit to the ongoing development projects under the supervision
-
The 1200th Governing Body meeting of the Karachi Development Authority was held at the Civic Center under the chairmanship of Sindh Local Government
-
A special operation was launched to eliminate encroachments in the Lines Area under the instructions of Director General Karachi Development Authori
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
|
|
|
|
|
|
|
|
نارتھ ناظم آباد میں قائم اصغر علی شاہ گرائونڈ میں کے ڈی اے کرکٹ ٹیم بامقابلہ سندھ پولیس کرکٹ ٹیم کے مابین میچ میں کے ڈی اے کرکٹ ٹیم کی فتح
|
|
|
|
|
|
|
|
01-Aug-2018
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے کہا ہے کہ ماضی میں نوجوان نسل نے کھیل کے مختلف میدانوں میں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کامیابی کا لوہا منوایا ہے، اسی روایت کو برقرار رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ نوجوان نسل کو زیادہ سے زیادہ صحتمندانہ ماحول اور کھیلوں کی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جائے، اس حوالے سے کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہے۔نارتھ ناظم آباد میں قائم اصغر علی شاہ گرائونڈ میں کے ڈی اے کرکٹ ٹیم بامقابلہ سندھ پولیس کرکٹ ٹیم کے مابین میچ میں کے ڈی اے کرکٹ ٹیم کی فتح پر ڈی جی کے ڈی اے نے اپنے خیالات کا اظہارکیا۔ ڈی جی کے ڈی اے نے کے ڈی اے کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر نگراں صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ، ڈائریکٹر اسپورٹس محمد ناصر، ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز منشی اور کے ڈی اے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ شہر بھر میں کے ڈی اے اراضی پر زیادہ سے زیادہ کھیلوں کے میدان آباد کئے جائیں گے۔ کے ڈی اے کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا، مقررہ 20 اوورز میں 138 رنز کا ہدف دیا جواب میں سندھ پولیس کرکٹ ٹیم کو 19 اوورزمیں 122 رنز تک محدود رکھا ،محمد رافع نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4 اوورزمیں 18 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کی ، شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پرمحمد رافع کو بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|