|
|
|
|
|
|
|
|
-
Director General Karachi Development Authority Altaf Gohar Memon visited the Public Relations Department located in the KDA Civic Center Building.
-
Implementing the special orders of Sindh Local Government Minister Saeed Ghani, the Karachi Development Authority is engaged in large-scale operatio
-
Karachi Development Authority is working to complete the ongoing development projects across the city with the ADP funds of the Sindh Government. Last
-
Director General Karachi Development Authority Altaf Gohar Memon made an emergency visit to various departments at the KDA headquarters in the Civic C
-
Sindh Local Government Minister Saeed Ghani has said that Karachi is home to millions of people and unfortunately we do not have a master plan. Be
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
یوم دفاع کے سلسلے میں ایک نمائشی میچ کے ۔ایچ ۔ اے ہاکی سٹیڈیم میں کیا۔
|
|
|
|
|
|
07-Sep-2018
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے سمیع الدین صدیقی نے کہا کہ پاکستانی فوج کا شمار دنیا کی عظیم ترین افواج میں ہوتا ہے اور اپنے شہداء کی قربانیوں کو یادرکھنا ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔ ان خیالات کا اظہار یوم دفاع کے سلسلے میں ایک نمائشی میچ کے ۔ایچ ۔ اے ہاکی سٹیڈیم میں کیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ قومی دن کے موقع پر قومی کھیل کا انعقاد شہدائے پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کا بہترین ذریعہ ہے ۔ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر جنید علی شاہ کی درخواست پر کے ڈی اے کی ڈیپارٹمنٹل ویمنز ہاکی ٹیم کے قیام کا اعلان کیا۔ڈائریکٹر جنرل سمیع الدین صدیقی کا کہنا تھا کہ کے ڈی اے اپنی مین ٹیم کی طرح ویمنز ٹیم کے بھی اخراجات برداشت کرے گا۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے نے ہاکی ٹیم کے کھیلاڑیوں میں تنخواہوں میں اضافہ کے آرڈز تقسیم کرتے ہوئے اعلان کیا کہ جو بھی کھیلاڑی اچھی پرفارمنس سے پاکستان کیمپ میں سلیکٹ ہوگا اس کے اخراجات کے ڈی اے ادا کرے گا۔سمیع اللہ الیون اور حنیف خان الیون کے درمیان کھیلا جانے والا میچ میں فلائنگ ہارس سمیع اللہ الیون نے ایک کے مقابلے میں تین گول سے جیت لیا۔فاتح ٹیم کے شاہ زیب نے ہیٹ ٹرک کرکے کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔حنیف الیون کا واحد گول حنین خالد نے کیا۔جبکہ شہلا الیون اور اسماء شاہ الیون کے درمیان کھیلا جانے والا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ دونوں ٹیموں کی جانب سے ا قرا جاوید اور عائشہ علی نے گول کئے۔اس موقع پر علائو الدین ، مرزا ارسلان ، سابق اولپمیئن حنیف خان ،چیئرمین کے ایچ اے گل فراز ، سیکرٹری حیدر علی، ایڈیشنل ڈائریکٹر اسپورٹس ایاز منشی، میڈیا کوآڈینیٹر اکرم ستار موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|