|
|
|
|
|
|
|
|
-
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے 73 واں یوم جشن آزادی شہر بھر میں بالخصوص کے ڈی اے کی مختلف اسکیمیں اور ٹائون شپس میں پرجوش طریقے سے منایا گیا۔ جشن
-
-
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے کورنگی کاز وے میں موجود کلھوڑ کی ہیوی مشینری کے ذریعے مکمل صفائی و ستھرائی
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام نے ہنگامی بنیادوں پر سوک سینٹر بلڈنگ میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ تفصیلات کے م
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
فرخ رضوی شاندار کھیل پیش کرنے پر مین آف دی میچ قرار پائے۔ سمیع الدین صدیقی نے کے ڈی اے کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر مبارک باد پیش کى۔
|
|
|
|
|
|
08-Oct-2018
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
عبدالستار ایدھی فیسٹیول کرکٹ میچ کے ڈی اے کرکٹ ٹیم اور کراچی جیم خانہ کرکٹ ٹیم کے مابین کھیلا گیا۔ کراچی جیم خانہ کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ مقررہ اوورز میں جیم خانہ کرکٹ ٹیم نے 169 رنز بنائے۔ مقررہ ہدف کا کامیابی سے تعاقب کرتے کے ڈی اے کرکٹ ٹیم نے فتح حاصل کی۔ کے ڈی اے کرکٹ ٹیم کی جانب سے کپتان فرخ رضوی نے 23گیندوں پر 45 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ فرخ رضوی شاندار کھیل پیش کرنے پر مین آف دی میچ قرار پائے۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے کے ڈی اے کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل قریب میں کے ڈی اے کرکٹ ٹیم سے مایہ ناز کھلاڑی سامنے آئیں گے جو پاکستان کا نام روشن کرنے میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ میچ کے دوران پریذیڈنٹ پاک کریسنٹ لیاقت علی، جنرل سیکریٹری پاک کریسنٹ عارف حسین، آرگنائزر نجیب اللہ قریشی، چیف آرگنائزر سید علی اظہر، کے ڈی اے ڈائریکٹر اسپورٹس محمد ناصر، ایڈیشنل ڈائریکٹر اسپورٹس ایاز منشی، اسپورٹس آرگنائزر ایم نسیم، مجاہد حسین، منیجر کے ڈی اے کرکٹ ٹیم جاوید اقبال، کوچ سید عاصم و دیگر افسران موجودتھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|