|
|
|
|
|
|
|
|
-
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے 73 واں یوم جشن آزادی شہر بھر میں بالخصوص کے ڈی اے کی مختلف اسکیمیں اور ٹائون شپس میں پرجوش طریقے سے منایا گیا۔ جشن
-
-
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے کورنگی کاز وے میں موجود کلھوڑ کی ہیوی مشینری کے ذریعے مکمل صفائی و ستھرائی
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام نے ہنگامی بنیادوں پر سوک سینٹر بلڈنگ میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ تفصیلات کے م
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
کے ڈی اے خواتین ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا حتمی انتخاب کرلیا گیا ہے۔ ڈی جی کے ڈی اے
|
|
|
|
|
|
23-Oct-2018
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
کے ڈی اے خواتین ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا حتمی انتخاب کرلیا گیا ہے۔ ڈی جی کے ڈی اے سمیع الدین صدیقی کی خصوصی ہدایت پر خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر ٹرائل کے لئے ملک بھر سے آنے والے کھلاڑیوں میں سے باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ کھلاڑیوں کا انتخاب سابق اولمپیئن وسیم فیروز، حنیف خان اور ڈائریکٹر اسپورٹس کی نگرانی میں کیا گیا ہے۔ ٹرائل کے آخری روز ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی بھی موجود تھے۔ انہوں نے منتخب ہونے والے کھلاڑیوں سے مختصر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کھیل کے میدان میں بھرپور قابلیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی اور ادارہ کی شناخت بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔ ادارہ بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو اضافی سہولیات فراہم کرے گا جبکہ کھلاڑیوں کے کھیل میں نکھار لانے کے لئے ملک کے نامور کھلاڑی کوچنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ ادارہ ترقیات خواتین کی حوصلہ افزائی کے لئے ہر سطح پر اقدامات جاری رکھے گا۔ ڈی جی کے ڈی اے کے ہمراہ اسماء شاہ، ڈائریکٹر اسپورٹس محمد ناصر، ایڈیشنل ڈائریکٹر ایاز منشی، کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے عہدیداران ، ترجمان ادارہ ترقیات اکرم ستار و دیگر افسران موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|