| |
|
|
| |
|
| |
|
| |
-
The KDA Employees Union (CBA) met with Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui at the Civic Center and thanked him. On this
-
Sindh Local Government Minister Syed Nasir Hussain Shah chaired the 1199th Governing Body meeting of the Karachi Development Authority at the C
-
According to the announcement issued by the Karachi Development Authority, reference number: PA/Secy/KDA/2026/74/L dated March 3, 2026, in view of t
-
Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui met with the officials of Telconet Company at the Civic Center. During th
-
Since 2005, the Directorate of Industries Liaison, Government of Sindh, has been taking various steps to provide technical and vocational education to
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
|
|
|
|
|
|
|
|
کشمیر روڈ پر واقع کے ڈی اے کلب اور شادی لان کو بھاری مشینری کے ذریعے مسمار کردیا
|
|
|
|
|
|
|
|
09-Nov-2018
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
شہر بھر میں کے ڈی اے اراضی پر قائم غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرنے کے لئے بھرپور قوت سے آپریشن جاری ہے۔ ادارہ ترقیات کراچی کا محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کا عملہ تمام تر توانائیاں صرف کررہا ہے جبکہ ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے سمیع الدین صدیقی بذات خود آپریشن کی مانیٹرنگ کررہے ہیں۔ آپریشن کے کامیاب نتائج حاصل کرنے کے لئے مزید تیزی سے کے ڈی اے اراضی واگزار کرانے کے لئے حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے جس پر من و عن عمل درآمد کیا جارہا ہے۔ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی اور ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی کی خصوصی ہدایت پر گزشتہ شب کشمیر روڈ پر واقع کے ڈی اے کلب اور شادی لان کو بھاری مشینری کے ذریعے مسمار کردیا گیا، اس موقع پر ڈی جی کے ڈی اے سمیع الدین صدیقی اور ڈائریکٹر محکمہ اینڈ انفورنسمنٹ ورئیل اندھر اور ترجمان ادارہ ترقیات اکرم ستار بھی موجود تھے۔ کے ڈی اے کلب و شادی لان میں عرصہ دراز سے غیرقانونی تقریبات جاری تھیں، سرکاری اراضی کو غیر قانونی طور پر استعمال کیا جارہا تھا، متعلقہ اداروں کی طرف سے نشاندہی کے بعد ڈی جی کے ڈی اے نے اراضی واگزار کرانے کے احکامات جاری کئے۔ ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں بلا تفریق کارروائی کی جارہی ہے، کارروائی کا عمل سو فیصد مطلوبہ نتائج حاصل کرنے تک جاری رکھا جائے گا۔کے ڈی اے اسکیموں اور ٹائون شپس میں قائم تجاوزات کے خلاف بغیر کسی دبائو کے آپریشن کیا جارہا ہے ،شہر بھر میں قابضین کے خلاف مؤثر کارروائی جاری ہے بہت جلد اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ آپریشن کے کامیاب نتائج حاصل کرنے کے لئے مزید تیزی سے کے ڈی اے اراضی واگزار کرانے کے لئے حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے جس پر من و عن عمل درآمد کیا جارہا ہے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|