| |
|
|
| |
|
| |
|
| |
-
Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui met with the great and illustrious former captain of Pakistan cricket and legendary
-
Sports are essential for healthy activities in the society, said the special guest Member of National Assembly Subheen Ghauri while addressing the i
-
On the instructions of Sindh Local Government Minister Syed Nasir Hussain Shah, Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui for
-
Senior officials of K-Electric met with Director General of the Karachi Development Authority (KDA), Asif Jan Siddiqui, at the KDA Civic Center. The d
-
Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui met Director General Audit (Works) Karachi Altaf Ahmed Sheikh at the Civic Center.
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
|
|
|
|
|
|
|
|
کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میئر کراچی گولڈ کپ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔
|
|
|
|
|
|
|
|
20-Nov-2018
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میئر کراچی گولڈ کپ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ٹورنامنٹ کا افتتاح میئر کراچی وسیم اختر نے کیا۔ افتتاحی میچ ڈسٹرکٹ ایسٹ اور ڈسٹرکٹ ملیر کے مابین کھیلا گیا، ڈسٹرکٹ ایسٹ ہاکی ٹیم نے 3-1 سے کامیابی حاصل کی۔ افتتاحی تقریب میں ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے خصوصی حیثیت سے شرکت کی ۔اس موقع پر ڈاکٹر جنید علی شاہ، سابق اولمپیئن حنیف خان،سمیع اللہ، وسیم فیروز ، سیکریٹری کراچی ہاکی ایسوسی ایشن حیدر علی، ڈائریکٹر اسپورٹس کے ڈی اے محمد ناصر، ایڈیشنل ڈائریکٹر اسپورٹس ایاز منشی، ترجمان ادارہ ترقیات اکرم ستار بھی موجود تھے۔ ڈی جی کے ڈی اے سمیع الدین صدیقی نے تقریب سے مختصر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسپورٹس کو فروغ دینے اور میدانوں کو آباد کرنے کے لئے کے ڈی اے گرائونڈ بحال کئے جارہے ہیں، حال ہی میں کے ڈی اے گرائونڈز سے تجاوزات ہٹاکر اصل شکل میں لائے گئے ہیں۔ ادارہ ترقیات کراچی نوجوان نسل کو کھیلوں کی طرف متوجہ کرنے کے لئے شہر بھر میں گرائونڈز آباد کررہا ہے ۔حال ہی میں کے ڈی اے خواتین ہاکی ٹیم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جبکہ کے ڈی اے ہاکی ٹیم اور کے ڈی اے کرکٹ ٹیم میں موجود کھلاڑی ادارہ اور شہر کراچی کا نام روشن کرنے کے لئے بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔سابق قومی ہاکی کھلاڑیوں کی معاونت سے کے ڈی اے ہاکی ٹیم کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے جدید طرز پر مشتمل ٹریننگ دی جارہی ہے، جلد ہی کے ڈی اے ہاکی ٹیم سے نوجوان کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم میں شمولیت اختیار کریں گے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|