|
|
|
|
|
|
|
|
-
On the instructions of Sindh Local Government Minister Saeed Ghani, Director General Karachi Development Authority Altaf Gauhar Memon officially inaug
-
Director General Karachi Development Authority Altaf Gohar Memon visited the Public Relations Department located in the KDA Civic Center Building.
-
Implementing the special orders of Sindh Local Government Minister Saeed Ghani, the Karachi Development Authority is engaged in large-scale operatio
-
Karachi Development Authority is working to complete the ongoing development projects across the city with the ADP funds of the Sindh Government. Last
-
Director General Karachi Development Authority Altaf Gohar Memon made an emergency visit to various departments at the KDA headquarters in the Civic C
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
شہر کراچی میں کے ڈی اے اراضی پر قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
|
|
|
|
|
|
10-Dec-2018
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی کے احکامات پر غیر قانونی تعمیرات کرنے والوں کے حوصلے پست کرنے کے لئے شہر کراچی میں کے ڈی اے اراضی پر قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نارتھ کراچی سیکٹر 11-Iکمرشل پلاٹ نمبر RS-25, RS-26 پر قائم غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بھاری مشینری کا استعمال کیا گیا۔ کارروائی متعلقہ محکمہ کے عملے نے بلاتفریق کی جبکہ آپریشن کی نگرانی ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ نے کی۔ سپریم کورٹ کے حکم پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ غیر قانونی تعمیرات کرنے والوں کو کچھ عناصر کا آشیر باد حاصل ہے اس کے باوجود دباؤ کو نظر انداز کرکے افسران و ملازمین قابضین کے خلاف مؤثر کارروائیوں میں مصروف عمل ہیں۔ مرحلہ وار اراضی پر قائم غیر قانونی تعمیرات کو ہیوی مشینری کے ذریعے مسمار کیا جارہا ہے اور واگزار کرائی گئی اراضی کو مستقل بنیادوں پر محفوظ بنانے پر مکمل عملدرآمد کیا جارہا ہے۔ ادارہ ترقیات کراچی ماضی میں بھی شہر کی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتا رہا ہے اور اس تسلسل کو قائم رکھنے کیلئے مستقبل قریب میں بھی نمایاں نظر آئے گا۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|