|
|
|
|
|
|
|
|
-
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے 73 واں یوم جشن آزادی شہر بھر میں بالخصوص کے ڈی اے کی مختلف اسکیمیں اور ٹائون شپس میں پرجوش طریقے سے منایا گیا۔ جشن
-
-
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے کورنگی کاز وے میں موجود کلھوڑ کی ہیوی مشینری کے ذریعے مکمل صفائی و ستھرائی
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام نے ہنگامی بنیادوں پر سوک سینٹر بلڈنگ میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ تفصیلات کے م
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
فاتح ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں کو ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے مبارک باد دی۔
|
|
|
|
|
|
24-Dec-2018
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
گزشتہ روز نیا ناظم میں قائم اسٹیڈیم میں سندھ ویٹرنز ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا گیا۔ فائنل حبیب بینک اور فرینڈز VTN کے درمیان کھیلا گیا۔فرینڈز VTN نے بیٹنگ کرتے ہوئے حبیب بینک کو 195 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب میں حبیب بینک کی پوری ٹیم 179 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ فاتح ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں کو ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کے فروغ کے لئے شہر بھر میں کھیل کے میدان مرحلہ وار آباد کئے جارہے ہیں، جلد ہی کے ڈی اے اسپورٹس لائبریری کا قیام عمل میں لایا جائے گا جس سے نوجوان نسل کو کھیل سے متعلق سہولیات میسر ہوں گی۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر کے ڈی اے گرائونڈز واگزار کراکے اصل شکل میں لانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 80 سے زائد گرائونڈز میں کھیلوں کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ شہریوں کو ہاکی، کرکٹ کے علاوہ انڈور گیمز کی سہولیات کی فراہمی کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ کھیلوں کے میدان آباد کرنے کے ساتھ ساتھ شہریوں کو صحتمندانہ تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے لئے پارکس آباد کئے جارہے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|